گرمی کے رنگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسے ہلکے رنگ جن کا گرمی میں رواج ہو، مثلاً بادامی پیازی خشخشی، دودیا وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسے ہلکے رنگ جن کا گرمی میں رواج ہو، مثلاً بادامی پیازی خشخشی، دودیا وغیرہ۔